صرف 15 منٹ کا استعمال ہاتھ دودھ جیسے گورے

ہاتھوں سے متعلق آپ کو ایک ایسی رمیڈی بتائیں گے۔ جو ایک ہی وقت میں

آپ کے ہاتھوں کو مکھن ملائی جیسا گورا نرم وملائم بنا دے گی۔ بس پندرہ منٹ کے لیے یہ رمیڈی اپنے ہاتھوں پر اپلائی کرلیں۔ آپ کےہاتھ فوری طور پر گورے ہوجائیں گے۔ایک بارضرورآزما کردیکھ لیں۔ آپ کو اس بہترین رمیڈی کے بنانےکا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس رمیڈی کو بنانے کے لیے سب سےپہلے ایک شیشے یا پلاسٹک کی صاف پیالی لیں۔ اس میں ایک آدھا چمچ چینی کا پاؤڈر شامل کریں۔ چینی کو لے کر گرینڈ کرلیں۔ا س کا پاؤڈر بنالیں۔ پھر اس میں آدھا چمچ میدہ شامل کریں۔ اس کے بعداس میں آدھا چمچ لیموں کا تازہ جوس شامل کردیں۔

پھر اس میں آدھا چمچ شہد کا ڈال دیں۔ اگر آپ کے پاس خالص شہد موجود ہ

ے تو وہ استعمال کریں۔ ورنہ کسی اچھی کمپنی کا شہد بھی لیا جاسکتا ہے۔ا ور ایک چٹکی اس میں میٹھا سوڈا ڈال دیں۔ یعنی بیکنگ سوڈا لینا ہے۔ پھر ان تمام اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیں ۔ یہ ایک گاڑھاسا پیسٹ بن جائےگا۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ یہ جو پیسٹ تیار کیا ہے ا س کو اپنے ہاتھوں پر اس طرح ملیں جیسے آپ اپنے ہاتھوں پر سوپ ملتے ہیں۔ تھوڑا سا یہ پیسٹ لیں۔ جس طرح ہم اپنے ہاتھوں کو صابن کو دھوتے ہیں۔ ویسے ہی یہ آپ نے اپنے ہاتھوں پر ملنا ہے۔ اس طرح ہاتھوں کی اسکر بنگ بھی ہوجائے گی۔ ہاتھوں

کی رفنیس بھی ختم ہوگی ۔ اس رمیڈی میں نیچرل بلیچنگ ایفیکٹ بھی موجود ہے۔ آپ کی ہاتھوں کی ڈارک نیس کو ختم کرے گا۔ یہ عمل آپ نے پانچ منٹ تک کرنا ہے۔ یعنی پانچ منٹ تک اپنے ہاتھوں پر ملنا ہے۔

پھر پندرہ منٹ کے لیے اپنے ہاتھوں کو ایسے ہی چھوڑ دیں۔ یعنی ہاتھوں پر یہ پیسٹ لگا رہنے دیں۔ اس کے بعدآپ اپنے ہاتھ سادہ پانی سے دھو لیں۔ آپ خود دیکھیں گے کہ کتنے کمال کارزلٹ آیا ہے۔ آپ کے ہاتھ اس رمیڈی کے استعمال سے اتنے گورے اور نرم وملائم ہوجائیں گے۔ آپ نے اس ہاتھ رمیڈی کو ہفتے میں دو مرتبہ ضرور استعمال کرنا ہے۔ آپ کے ہاتھ ہمیشہ خوبصورت اور گورے رہیں گے۔ آپ کو بہت ہی زبردست رزلٹ ملےگا۔ آپ کو ایک بار ضرور آزما کر دیکھیں ۔ آپ کو بہت ہی واضح فرق دکھائی دے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *