وزن کم کرنے کے

تخم ملنگا اس کو بلنگا بھی کہتے ہیں اس کا استعمال عموما مشروبات میں ہوتا ہے

کیونکہ اس کی تاثیرٹھنڈی ہوتی ہےاوراسکےاستعمال سے جسم میں موجود گرمائش کا خاتمہ ہوتا ہے۔ اس کےاستعمال سےمعدہ کی کارکردگی بہتر ہوتی ہےتیزابیت میں کمی آتی ہے۔ تخم بلنگا تلسی پودے کی ہی ا

یک قسم ہے لیکن اس کے پتوں میں تھوڑی سی کھٹاس ہوتی ہےعموما اس کا پودا 4 فٹ تک ہوتا ہے۔ اس میں موجوداومیگا تھری کھانا ہضم کرنے میں مدد کرتا ہےاورتیزابیت بھی ختم کرتا ہے۔ اس کےعلاوہ یہ پیٹ اورآنتوں کی صفائی کرتا ہے،نیند کو بہتر بناتا ہے، مدافعتی نظام کو مزید بہتر کرتا ہے۔شوگر کے مریض اور عام افراد جو وزن بڑھ جانے کی وجہ سے پریشان ہیں بڑھتا ہواوزن موٹا پیٹ اورجسم کی آضافی چربی یہ ایسے مسئلے ہیں جس کاشکارآج کل ہر تیسرا بندہ نظرآتاہے۔ لوگ موٹاپےسےجان چھوڑاکہ ایک خوبصورت اورسمارٹ بوڈی چاہتےہیں لیکن وہ اس مقصد کو حاصل کرنےمیں ناکام ہی رہتےہیں دوستووزن بڑھانا نہایت آسان ہوتا ہے اور اس کو کم کرنے مشکل لیکن اب آپ کو وزن کم کرنےکے لیے سلیمنگ سینٹر کے چکر لگانےکی ظرورت نہی کیوں کے آج میں آپ کو تخم ملنگا کا ایک زبردست نسخہ بتارہی ہوں تخم ملنگا سے صرف تین دن میں وزن کم کریں وہ بھی تین دن میں کم کریں وہ بھی گھربیٹھے یہ نسخہ آپ کا وزن گرنٹی کے ساتھ کم کرے گااور آپ بن جائیں گے ایک خوبصورت بوڈی کےمالک مکمل نسخہ جاننےکےلیےآخرتک لازمی پڑھیں۔ نسخہ کےلیےآپ نےپانی لیناہےایک گلاس اسپغول کی بھوسی ایک کھانےکا چمچ تخم ملنگا کا ایک کھانےکا چمچ اور خالص شہد ایک چائے کا چمچ طریقہ استعمایہ ہےکہ ایک کھانے کا چمچ تخم ملنگا ایک گلاس پانی میں بھگو دیں رات کو بگھودیں صبح اسی گلاس میں شہت اسپغول ڈال کر مکس کرکےپی لیں صبح نہارمہ منہ یہ شربت پیناہے۔ آپ نے صرف 10 دن یہ عمل کرناہے اس کے بعد پفتے میں 2 بار یہ مشروب ظرور پینا ہے یہ اتنا امیزنگ مشروب ہے کہ اسکوپینے سےآپ کے جسم کی اضافی چربی تیزی سے کم ہوگی صرف کچھ ہی دنوں میں موٹاپا ختم کرنے اورجسم کو ایک متناسب شیپ میں لانے کے لیے یہ ایک خاص ہیلتھ ٹپ ہے جس کا صحت کے لئے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں اور یہ بہت تیزی سے آپ کاوزن کم کر دے گا آج ہی آزماکردیکھ لیں آپکو خود یقین آجائےگا

اسلام علیکم دوستو بڑھتا ہوا وزن بھی آج کل پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ جن سے نجات حاصل کرنے کے لیے لوگ کئی کئی طرح کے نسخے استعمال کرتے ہیں لیکن پھر بھی ان کو وزن گھٹانے میں کوئی خاص فرق نظر نہیں ہے آتا عام طور پر دو ہی ایسی صورتیں ہیں جب ہمارا وزن زیادہ تیزی سے کم ہوتا ہے۔ ایک جب ہم ورزش کرتے ہیں اور دوسری صورت جب ہم اچھی نیند لیتے ہیں۔ اور اس کے لیے سوتے وقت اس وقت ہی ہمارے وزن کو کم کرنا ممکن ہے جب رات کو سونے سے پہلے زیادہ کھانا نہ کھایا جائے اور ہلکے پھلکے کھانے کے ساتھ اثر دار نسخے کا بھی استعمال کیا جائے مزید جاننے کے لیے نیچے کلک کریںلیکن کچھ لوگ رات کو سوتے ٹائم یا کسی بھی ٹائم جب بھی ان کو بھوک لگے کوئی نہ کوئی چیز کھا لیں تو ان کے لیے وزن کم کرنا بھی کافی زیادہ مشکل ہوتا ہے۔ اور ایسے لوگ جو رات کو سونے سے دو سے تین گھنٹے پہلے ہی کھانا کھا لیں اور رات کو سوتے وقت اثر دار نسخے کا استعمال کریں تو ایسے لوگوں کی باڈی میں استعمال کئے جانے والے نسخے کا اثر بھی زیادہ تیزی سے ہوتا ہے اور ان کا وزن بھی آسانی سے کم ہونے لگتا ہے۔ اور ایسا کرنے سے رات کو سوتے ہوئے ہی موٹاپے سے پریشان آدمی سات سو گرام وزن آسانی سے کم کر سکتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو رات کو سوتے ہوئے وزن کم کرنے کے لیے اثر دار گھریلو پائوڈر بنانے کا طریقہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ وزن کم کرنے کے اچھے نتائج حاصل کر سکیں گے۔ اس نسخے کو بنانے کے لیے ہمیں ضرورت ہو گی زیرے کی سونف کی ہلدی کی السی کی اور ملٹھی کی اس کو بنانے کے لیے آپ سب سے پہلے پانچھ چمچ سونف اور پانچھ چمچ زیرا دونوں کو لے کر ان کا پائوڈر تیارکرلیں اس میں دو چمچ ہلدی شامل کر کے پانچھ چمچ ہی السی کا پائوڈر ڈال کر پانچھ چمچ ملٹھی پائوڈر ڈال دیں اس میں شامل کی جانے والے تمام تر چیزیں پنسار سٹور سے با آسانی کم قیمت میں ہی مل جائیں گی اور اس کے لیے آپ چاہیں تو ملٹھی کا بنا ہوا پائوڈر بھی آسانی سے خرید سکتے ہیں اس کے بعد ان تمام چیزوں کو آپس میں اچھی طرح مکس کر کے ان کا پائوڈر تیارکرلیں ان میں سونف اور زیرا دونوں ہی ایسی خاص چیزں ہیں جو کہ وزن کو تیزی سے گھٹانے میں زیادہ اثر دار ہیں اس کے علاوہ السی کے اندر موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈز آپ کے پیٹ کو کم کر کے آپ کی باڈی کو پتلا بناتے ہیں۔ اور ایسا مانا جاتا ہے کہ صرف ملٹھی کو استعمال کرنے سے کئی بیماریوں کو جڑ سے ختم کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس میں کئی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔ اس کے علاوہ ہلدی آپ کے جسم میں چربی کو بڑھانے والے بیکٹیریا کو ختم کر کے چربی کو کم کرنے والے اچھے بیکٹیریا کو بڑھاتی ہے جو کہ رات کو سوتے وقت زیادہ تیزی سے اثر دیکھاتے ہیں۔ آپ رات کو سونے سے پہلے ایک چمچ اس پائوڈر کو آدھا گلاس پانی کے ساتھ کھائیں اس کے استعمال سے ناصرف آپ کے پیٹ پر جمع ہوئی چربی کم ہوگی بلکہ باڈی کے باقی حصوں پراکھٹی ہونے والی چربی بھی با آسانی سے کم ہونا شروع ہو جائے گی۔ اگر آپ ایک ہفتے تک مسلسل ایسے استعمال کریں گے تو آپ سات دنوں کے اندر ہی چربی کو با آسانی کم ہوتا محسوس کریں گے۔ دوستو نسخہ اچھا لگا ہو تو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیرضرور کریں جزاک اللہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *