””یہ تین لفظ شر یر جنات کی چیخیں نکلوا دیں۔ شریر د ش م ن حاسدین اور جنات روتے چیختے بھا گیں۔““

اللہ تعالیٰ نے جنات کو یہ طاقت بھی عطا فر ما ئی ہے کہ مثلاً مسلمان کے مکانات اور جا ئیداد اور ان کو نقصان پہنچانا جیسے آ گ لگا

دینا سامان الٹ پلٹ کر دینا اور گھر پر پتھر بر سانا وغیرہ۔ ان سب کا اللہ تعالیٰ نے ان کو مکمل اختیار دیا ہے۔ لیکن ایسا بہت کم ہو تا ہے کہ انسان کے مکا نات اور جا ئیداد کے ساتھ کھلواڑ اور ان کو نقصان پہنچائیں اصل بات تو اللہ کا امر ہے۔ اگر امرِ الٰہی نہیں ہو تو شفاء حاصل نہیں ہو سکتی لہٰذا بنیادی بات تو ایمان کی ہے اگر آپ کا ایمان اللہ تعالیٰ کی ذات پر مضبوط ہے

تو اس قسم کے تمام امراض کا علاج اللہ تعالیٰ کے کلامِ پاک میں موجود ہے لہٰذا آج ہم آپ کو ایسا عمل بتانے جا رہے ہیں جو صرف تین الفاظ کا عمل ہے۔ یہ عمل تین لفظ شریر جنات کی چیخیں نکلوا دیتے ہیں بلکہ اس عمل کے کرنے سے آپ کے رزق میں اضافہ ہو گا اور جنات سے بھی چھٹکارا حاصل ہو گا یہ عمل صدیوں سے میرے بزرگوں سے چلا آ رہا ہے اگر آپ کو اس قسم کے مسائل ہیں

تو آپ اس عمل کو فوراً رکرنا شروع کر دیں۔ یہ طاقت والا اور فضیلت والا ہے اس عمل کے بارے میں مکمل تفصیل جاننے کے لیے ہمارے ساتھ رئہیے۔ کیونکہ ہم تمام وظیفے انسانیت کی فلاح کے لیے لا تے ہیں۔ آج کا یہ عمل سورۃ کافرون کی ایک آیت کا عمل ہے اور اس آیت میں صرف تین لفظ ہیں۔ سورۃ کافرون سے بد ترین بیماریوں سے علاج بھی ممکن ہے ۔ میں تقریباً با ئیس سال کا عرصہ مختلف عربی مدارس میں بچوں کو حفظ و ناظرہ قرآن پڑھانے کی سعادت حاصل کر تا

رہا مساجد اور مدارس میں تنخواؤں کا تناسب شاید ہی آپ کو معلوم ہو گا رزق میں خیرو بر کت اور کشادگی کے عملیات پر خاص توجہ دیتا تھا۔ فارغ اوقات میں عامل حضرات سے ملا قات یا عملیات پر مشتمل گردانی اور پھر مطلوبہ عمل رات کے وقت کر تا رہتا تھا۔ اسی اثناء میں ایک کتاب آسان عملیات کی مکمل سترہ جلدوں میں ڈاکٹرز فاطمہ اور عامل حضرات کو عاجز کرنے والے امراض اور جنات اور جادو کے علاج اور توڑ کے لیے سورۃ کافرون کا یہ عمل نظر سے گزرا۔

مذکورہ کتابوں میں سورۃ کافرون کی تعداد ایک ہزار ایک مر تبہ لکھی ہے اور مختلف احادیث سے معلوم ہوا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو سابقہ ادب بہت پسند ہے یعنی ہفتے کے سات دن ۔ اگر آپ یہ عمل نہیں کر سکتے تو صرف تین لفظ ہی پڑھتے رہیں۔ یعنی سورۃ الکافرون کی پہلی آیت جس میں صرف تین لفظ ہیں انشاء اللہ آپ کو اس کے پڑھنے کا بھی بہت فائدہ ہو گا۔ سورۃ کافرون کا ایک اور وظیفہ رزق کی وسعت کے لیے بھی ہے وہ یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد تین بار سورۃ الکافرون کا ورد کر کے اللہ کی حمد و ثناء کر کے اللہ سے دعا مانگنی چاہیے اور رو رو کر عاجزی و انکساری کے ساتھ دعا کی جا ئے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.