”اگر سارا دن آپ کو بھوک لگتی رہتی ہے تو کھانے میں یہ ایک چیز ڈالنا فوری بند کردیں، مسئلہ حل ہوجائے گا“

درج ذیل پوسٹ انشا ؑ اللہ کام آئے گی یہ ایک مشورہ ہے اگر آپ کی طبیت زیادہ خراب ہےاور درج ذیل پوسٹ سے کام نہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں اللہ آپ کو صحت دے
اگر بہت زیادہ کھانا کھانے کے بعد بھی بھوکا محسوس کرتے ہیں تو اس کی وجہ آپ کے کھانے میں

زیادہ نمک ہے۔حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ اپنے کھانے میں

زیادہ نمک کھاتے ہیں انہیں جلد بھوک لگ جاتی ہے اور وہ زیادہ کھانا کھانے

کی طرف راغب ہوتے ہیں۔جرنل آف کلینیکل انویسٹی گیشن میں

شائع ہونے والی دو تحقیقات میں بتایا گیا ہے کہ سوڈیم کھانے سے انسان کو جہاں زیادہ بھوک لگتی ہے

وہیں ان کی پیاس بھی کم ہوجاتی ہے۔یہ پہلی بار ہے جب یہ بات سامنے آئی

کہ سوڈیم کا لیول بڑھنے سے پیاس کی شدت میں کمی ہوتی ہے ورنہ ہمیشہ ہی سے

یہ سمجھا جاتا ہے کہ نمک کھانے سے پیاس زیادہ لگتی ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *